

Loading content...
آؤ سارے مل کر دعا کریں کہ ہمیں وہ روز ِسعید دیکھنا جلدی نصیب ہو کہ جس دن شہنشاہ یزداں اجلال عجل اللہ فرجہ الشریف اپنی قوت الہیہ کا مظاہرہ فرما کر اس دنیا پر حکومت الہیہ کا قیام فرمائیں گے اور اس کے بعد باطل کا نام تک نہ رہے گا اور اس دنیا پر اللہ کی خالص عبادت جاری ہوجائے گی اور اس دور میں سارے غم و آلام کا خاتمہ ہوجائے گا اور وہ دور محمد و آل محمد علیھم الصلوات و السلام کی مسرتوں کا دور ہوگا خانہ ٔ توحید و رسالت میں مسرتوں کی بارش برستی ہو گی اور خالق ہمیں وہ دن جلدی دکھائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار