

Loading content...
سائنس لاکھ ترقی کرے مگر سطحِ شمس تک رسائی محال ہے اور وہاں کی حرارت اور جہنم کے اٹھتے ہوئے طوفانوں میں باقی رہنا محال ہے اگر وہاں کوئی باقی رہ بھی جائے تو کششِ ثقل سے قدم اٹھانا سیال آتش کے سمندروں میں تیرنا یہ امر ِ محال ہے مگر جس ذات پاک نے اعلانِ خروج ہی سورج کی سطح سے کرنا ہے وہ اصل قوتِ کائنات کے حامل نہیں تو کون ہیں؟ اسی لئے خالق نے کلامِ مقدس میں اس شہنشاہِ یزداں اجلال عجل اللہ فرجہ الشریف کو ایک نام قوةؐ عجل اللہ فرجہ الشریف عطا فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار