

Loading content...
آفاقی قوت کا حامل ہونا خاصہ ٔ ولایت ہے اور یہی تدبر و تصرف فی الآفاق کی بنیاد ہے ایک ہی شب میں پوری دنیا کے نظام کو درست کرنا عقل تسلیم نہیں کر سکتی مگر جب قوتِ مطلقہ کا تصور آ جائے تو پھر تعجب نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار