

Loading content...
یعنی وحی و الہام کی روشنی میں جملہ انبیاء علیھم السلام اس قوت کاملہ کا ادراک کر چکے تھے اور یہی وہ نورِ حجت علیہ الصلوات و السلام ہے جو اس کائنات میں اللہ کی قدرت و قوت کا مظہر ہے تبھی تو بابِ خیبر کے اکھاڑنے پر جب کسی نے حیرت کا اظہار کیا تو امیرِ کائنات فخرِ موجودات علیہ الصلوات و السلام نے فرمایا کہ وہ تو میں نے قوتِ جسمانی سے نہیں بلکہ قوت ربانی سے اکھاڑ پھینکا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار