

Loading content...
اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ امام صادق علیہ الصلوات و السلام کو تو یہ علم تھا کہ ہمارا نور واحدالاصل ہے پھر چودہ پاک کا ذکر نہیں فرمایا بلکہ قوت کا سرچشمہ آخری امام علیہ الصلوات و السلام کو فرمایا ہے تو اس کی کیا وجہ ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار