

Loading content...
امام صادق علیہ الصلوات و السلام سے کسی نے یہی بات عرض کی اور اس آیت کی تفسیر چاہی تو فرمایا قوت سے مراد ہمارا قائمؐ علیہ الصلوات و السلام عجل اللہ فرجہ الشریف ہے اور رکنِ شدید سے مراد ان کے تین سو تیرہ پاک اصحاب ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار