

Loading content...
یہاں بھی ثابت ہوتا ہے کہ جناب ابراہیم علیہ السلام نے جس طرح ملکوت کا مشاہدہ کیا تھا وہاں واحدالاصل قوت کا بھی مشاہدہ ہوا تھا یہی وہ قوت ہے جو کائنات میں فعال ہے اس نوریت کا مشاہدہ صرف جناب ابراہیم علیہ السلام تک ہی محدود نہیں بلکہ جملہ انبیاء علیھم السلام نے اس کا مشاہدہ کیا ہوا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار