

Loading content...
وہ انوار حضرت رسولِ کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آئمہ اطہار علیھم الصلوات و السلام کے انوارِ مقدسہ تھے ان میں جو پاک نور سب سے زیادہ روشن اور واضح تھا اس کے متعلق استفسار کیا تو ارشاد قدرت ہوا کہ یہ نورِ حجت ابن الحسن العسکری عجل اللہ فرجہ الشریفہے یہ وہ ہیں جو اپنے دوستوں اور شیعوں سے غائب رہنے کے بعد ظہور فرمائیں گے یعنی یہاں اللہ کے اس ارشاد کی تائید ہوتی ہے کہ فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار