

Loading content...
( بارخ اسپنوزا ) جس جوہر کا ادراک حاصل کرتا ہے وہ یہی نوریت ہے ـ فضل بن شاذان کی کتابِ غیب میں ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمنے فرمایا کہ جب جناب ابراہیم علیہ السلام کی آنکھوں سے پردہ اٹھایا گیا تو اس نے عرش کی جانب نظر کی اور انوار کا مشاہدہ کیا اور اللہ نے ان انوار کا تعارف بھی کروایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار