

Loading content...
یعنی حول و قوت صرف اور صرف اللہ کی وجہ سے ہے قوتِ کل ذاتِ صمد ہے کیونکہ جن ملکوت کا جناب ابراہیم علیہ السلام نے مشاہدہ کیا تھا وہ یہ طاقتیں ہیں اور ان کے پیچھے جو اصل قوت ہے وہ نوریتِ حجت علیہ الصلوات و السلام ہے کیونکہ اس نور کے چودہ مظاہر سے دوئی کا تصور قائم کرنا ایسا ہے جیسے سمندر کے امواج و قطرات وغیرہ کو پانی کا غیر ثابت کرنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار