

Loading content...
ثابت ہوا کہ بقائے عالم ِ ہست وجودِ حجت ہے اور نورِ حجت علیہ الصلوات و السلام ہی واحد الاصل نور ہے کہ جس میں دوئی کا تصور نہیں ہے اور اسی کا نام یداللہ ہے کہ جس کے ہاتھ میں ارض و سما کے ملکوت ہیں موجودات میں اللہ کی جاری و ساری قوت یہی نور ہے اسی لئے ارشاد ہے کہ چند کلمات خزانہ ٔ جنت میں سے ہیں ان میں سے ایک ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار