

Loading content...
میرا مقصد یہ نہیں کہ میں اس کے فلسفہ کی تائید کروںکیونکہ اس کا غیر ترقی یافتہ فلسفہ قابلِ قبول نہیں ہے مگر یہاں تک اس کا بلا ہدایت وحی پہنچ جانا واقعی کمال ہے کیونکہ قرآن ترجمانِ وحی ہے ہم اس کے حوالے سے ان ملکوت اور ان اولین اکائیوں اور واحدات کو سمجھتے ہیں اور سائنس نے اپنے عمل و تجربات و تجزیات کے کندالوں سے اس حقیقت کو کھود نکالا ہے اور مزید کوشش میں مصروف بھی ہے کہ اس راز کے رخ سے نقاب اٹھا دیا جائے کہ ان ملکوت کے پیچھے وہ کون سا ہاتھ ہے جو کار فرمائے واحد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار