

Loading content...
سترہویں صدی عیسوی کے فلسفی Leibnitz کو جب ان ملکوت کا تھوڑا سا ادراک ہوا تو اس نے ان کا نام موناد Monads رکھا جس کے معنی ہیں احدات یا اکائیاں وہ کہتا تھا کہ اصل حقیقت ان واحدات کی ہے نہ کہ ان سے ترکیب شدہ مرکب کی اور یہی واحدات موجودِ حقیقی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار