

Loading content...
جیسا کہ جناب ابراہیم علیہ السلام نے بھی ان ملکوت کا مشاہدہ فرمایا تھا جو ارض و سما میں موجود ہیں یہاں بھی ملکوت سے مراد وہی ( ملکے ) ہیں نہ کہ فرشتے کیونکہ فرشتے کیلئے عربی میں لفظ ( ملک ) موجود ہے اور اس کی جمع ہے ( ملٰئیکہ) اور ملکوت ملکہ کی جمع ہے جو نفوس ذرات میں موجود ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار