

Loading content...
اس آیہ کریمہ میں ایک لفظ ہے (ما) جو ہمیشہ غیر ذوالعقول کیلئے آتا ہے جبکہ ذوالعقول کے لئے (من) آتا ہے یعنی یہ وہ ملکوت ہیں جو غیر ذوالعقول ہیں اور جنہیں اپنا وجدان بھی حاصل نہیں یہ ملکوت ِارض و سما غیر ذوالعقول ہیں اور ان کے پیچھے ایک دست قدرت ہمیشہ کارفرما رہتا ہے جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار