

Loading content...
اب یہاں اگر ملکوت سے مراد فرشتے ہوتے تو کفار کو نظر کب آتے تھے یہ کفار تو کفار ہیں فرشتے تو مومن کو بھی نظر نہیں آتے نتیجہ یہ ہوا کہ اس آیت میں ملکوت سے مراد فرشتے نہیں بلکہ وہ طاقتیں ہیں جو کائنات میں کارفرما ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار