

Loading content...
یہ ایک تسیلم شدہ حقیقت ہے کہ Absolute Nothing ( عدم مطلق ) نام کی کوئی چیز نہیں ہے اس لئے پھر یہ سفر جاری ہوا اور پروٹان میں فعال قوت کی تلاش شرع ہوئی اور ادھر اے این اے اور ڈی این اے پر تحقیقات ہوئیں اور کوارڈز Quartz کا نظریہ سامنے آیا اور اس کے بعد ایک یونی فائیڈ فیلڈ Unified Field دریافت ہوا اور اس کا Network System سامنے آیا اور سب کو اس بات کو ماننے پر آمادہ کرلیا گیا کہ اس کائنات میں جو قوت فعال Active ہے وہ متعدد نہیں وہ قوت ایک ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار