

Loading content...
اصل قوت کا سرچشمہ زیٹا ہے ؛ اصل فعال قوت زیٹا ہے؛ ایٹم کی ازلی اکائی زیٹا ہے اورجو دیگر بارہ عدد ذروں میں خود کو چھپائے بیٹھا ہے اب سائنس اس دروازے پر دستک دے رہی ہے زیٹا ایک سربستہ راز ہے ایک پر اسرار کائنات ہے اب یہاں آ کر کچھ قدم رکے ہیں گویا ایک طویل سفر کے بعد دوشیزہِ ترقی کچھ دیر سستانے کے لئے بیٹھ گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار