

Loading content...
جب ایٹم کا دروازہ توڑا گیا تھا تو پہلے چار دروازے نظر آئے تو ثابت ہوا کہ کائنات کی فعال قوت چار قوتوں پر مبنی ہے مگر پھر ایک کی نفی ہو گی پھر دوسرے کی مگر پھر بھی دوئی کا تصور قائم رہا مگر یہ دوئی کہاں تک قائم رہتی سامنے پھر ایک بند دروازہ نظر آیا قریب جا کر دیکھا تو یہ بند دروازہ ایک نہیں بلکہ بارہ تھے اب اس میں سے ایک دروازے کو کھولنے کی کوشش ہوئی تو سائنس نے کہا یہ کیا ہے ؟ جواب ملا ( زیٹا ) قیاس آرائیاں ہونے لگیں کہ زیٹا اس چھوٹے سے نظامِ شمسی کا ایک اہم کرہ ہے غالباً یہی ایٹم کا اصل سرمایہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار