

Loading content...
اب کسی نے اعلان کر دیا کہ ایٹم کی فعال قوتیں تین نہیں بلکہ دو ہیں اور نیوٹران Neutron کا کوئی فعل نہیں کیونکہ اس پر کوئی چارج نہیں ہے اب اس اعلان کرنے والے کو نوبل پرائز Nobel Prise ملا مگر عرفاء کو قدرے خوشی ہوئی کہ چلو تثلیث کا جوا تو گلے سے نکلا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار