

Loading content...
لیکن منزل تو وہ ہے جس کے بارے میں انسان حتمی طور پر کہہ سکتا ہے کہ ہر ایٹم میں فعال قوت یہ ہے اس فعال قوت کی تلاش ہی اصل منزل ہے باقی تو یہ سب سنگِ میل ہیں منزل نہیں اور یہی مسئلہ یہاں پہنچ کر بھی باقی رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار