

Loading content...
ہر پروٹان کے مقابلے میں ایک دھکیلنے والا الیکٹران ہوتا ہے جو تعدیل پیدا کرتا ہے وہ مرکز کے گرد گھوم تو سکتے ہیں مگر نہ مرکز سے دور جا سکتے ہیں اور نہ ہی قریب آ سکتے ہیںیہی وجہ ہے کہ ہر ایٹم میں الیکٹرون اور پروٹان کی تعداد برابر ہوتی ہے مگر نیوٹران کی تعداد میں اختلاف ہو سکتا ہے کیونکہ نیوٹران میں کوئی چارج نہیں ہوتا یہی مادی ترقی کی ایک اہم منزل ہے جہاں آ کر راہ روانِ سائنس نے تھوڑا سا دم لیا ( نیل بوہر Nail Bhohar اور پاسچر Poscher وغیرہ ) نے ایٹم کے ماڈل بنائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار