

Loading content...
اندر والے کی باہر آنے کی کوشش اور باہر والے کی اسے اندر نہ آنے دینے کی سعی ان دونوں میں اعتدال پیدا کرتی ہے دونوں ادھر ادھر گھومتے ہیں مگر ٹکراتے نہیں اور نہ ہی ایک دوسرے سے دور جا سکتے ہیں تو جو باہر آنے کی قوت ہے یہ مثبت Positiveچارج ہے اور جو اندر دھکیل رہا ہے یہ منفی Negetive چارج ہے تو الیکٹرون Electron میں منفی چارج ہے یہ ذرے کے باہر والے حصہ پہ ہوتے ہیں اور اندر والے حصہ میں پروٹان Proton ہوتے ہیں اور ان پر مثبت چارج ہوتا ہے اور جو نیوٹران Neutron ہوتے ہیں جن پر کوئی چارج نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار