

Loading content...
منفی برقی چارج دوسروں کو باہر دھکیلتا ہے ( اپنے سے دور کرتا ہے ) اور مثبت اپنی طرف کھینچتا ہے یہ جاذبہ اور دافعہ کی کشمکش ان ذرات کو مربوط کئے رہتی ہے جیسے ایک آدمی کے پاس ایک لاٹھی ہو اور دوسرا آدمی اس کی طرف بڑھنا چاہتا ہے تو لاٹھی والا اس کے سینے پہ لاٹھی رکھ کر اسے خود سے دور کرنے کی کوشش کرتا ہے اور دوسرا شخص سینے سے لگی لاٹھی کی پرواہ نہیں کرتا اور اس شخص کے قریب آنے کی پوری کوشش کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار