

Loading content...
پھر اس کے بعدMolecules پر حرارت کے اثرات کا جائزہ لیا گیا تویہ ثابت ہوا کہ حرارت سے Molecules میں حرکت بڑھ جاتی ہے اور اس طرح مادے کا آخری درجہ حرارت بھی سامنے آیا اور اس کی مطلق صفر کو معلوم کیا گیا جو منفی 273 ڈگری سنٹی گریڈ تھی یعنی اگر کسی مادے کو 273 ڈگری سنٹی گریڈ منفی تک سرد کیا جائے تو Molecules کی حرکت رک جاتی ہے گو عملی طور پر سائنس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار