

Loading content...
میں سمجھتا ہوں کہ جس طرح یہ دروازے بڑھتے جارہے ہیں اسی طرح ایک مقام پر آکر یہ دروازے سمٹنا شروع ہوجائیں گے اور ان بند دروازوں کے پیچھے بالآخر ایک ایسا دروازہ ضرور آئے گا جس کے پیچھے کوئی کریمؐ جلوہ افروز ہو گا اور وہ ان جوئندگانِ ہستی کو خزانہ ٔ مراد سے مالا مال کر دے گا فی الحال دروازوں کو کھولنے کا عمل جاری ہے اور یہی سفرِ ترقی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار