

Loading content...
مگر عجیب بات یہ ہے کہ منزل بھی غیر معلوم ہے اور سفر بھی مسلسل و متصل ہے اس کی وجہ لاشعوریت نہیں بلکہ یہ سفر شعوری طور پر صرف جذبہ ٔ استفہام و حیرتِ طفلی کے پیشِ نظر جاری ہے یعنی انسان اپنی فطری جستجو کے پیشِ نظر آگے بڑھ رہا ہے یہی فطری تجسس ہے جس کے ماتحت انسان مختلف مراحل کو عبور کر رہا ہے یہ فطرت کا کرم ہے کہ جو ایک اندھے بھکاری کو لا شعوری طور پر کسی کریمؐ کے درِ دولت کی طرف رواں دواں رکھے ہوئے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار