

Loading content...
عرفان کی منزل کو حاصل کرنا ہرانسان کی آخری خواہش رہی ہے کیونکہ عرفان کی ترقی ہی انسان و انسانیت کی ترقی ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ کچھ لوگوں نے سفرِِ عرفان مادیت سے شروع کیا ہے کچھ لوگوں نے نفسانیت سے اور کچھ لوگوں نے روحانیت سے یہ سفر شروع کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار