

Loading content...
عرفان ایک ایسا قطرۂ ابرِ نیساں ہے جو صدفِ ذہن کی سطحِ فکر پر آنے کا انتظار نہیں کرتا عرفان ایک ایسی بے نیاز حقیقت ہے جو قطرہِ نیساں کے منتظر صدف کے کھلے ہوئے دہن کو شرف بخشت ہے اور صدف کے دہن کھولنے تک کے انتظار کی زحمت کو بھی گوارا نہیں کرتی اس لئے عرفان و معرفت کے حصول کے لئے انسان کو ہمہ وقت تیار رہنا چاہیئے تاکہ ہر فقرہ دُرجِ فکر میں جِلا پا کر گوہرِ مراد بن جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار