

Loading content...
ویسے تو ہروور میں اسلام کے نفاذ کی بات ہوتی رہی ہے مگر حقیقی اسلام نافذ ہو ہی نہیں سکا ہاں انہوں نے دین لانا نہیں اسی کو کامل کرکے نافذ فرمانا ہے جو باتیں اور جو احکام و روایات اور راویوں کی نظر ہوچکے ہیں اور رواة احادیث ان کی ناسمجھیوں کی وجہ سے متنازعہ ہو چکے ہی ان کو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکی منشا و مقصد کے مطابق پیش کرکے نافذ کیا جانا ہے اس لئے ختم نبوت کا جو تصور یا عقیدہ ہے وہ حق ہی رہتا ہے اور اسے اس سے کوئی ذق نہیں پہنچتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار