

Loading content...
میں ان کی خدمت میں گزارش کروں گا کہ اللہ نے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو خاتم النبیین فرمایا ہے خاتم المرسلین نہیں فرمایا اور یہ بھی ہے کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تشریعی رسول نہیں ہیں کہ کوئی نئی شریعت لائیں گے بلکہ وہ معنوی رسول ہیں جو کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شریعت ہی کو کامل طور پر نافذ فرمائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار