

Loading content...
ہاں ایک مسئلہ پھر بھی رہے گا کہ اہل اسلام میں جو دین کے حصے بخرے ہوچکے ہیں ان کا بھی خاتمہ فرمانا لازم ہوگا اور ان کے زمانے میں اسلام ایک دین ہوگا اور اس دین پر آپ ظاہر وو غالب ہوں گے یعنی اسلام میں بھی وہی دین باقی رہے گا جو ان کا دین ہوگا اور جو ان کے مخالفوں کا اسلام ہوگا وہ بے دینی شمار ہوگا جس کا انجام جہنم ہوگا اور اس کے لئے بھی ان کی طبعی موت کا انتظار نہیں کیا جائے گا بلکہ انہیں فوراً ان کے اصلی ٹھکانے پر پہنچا دیا جائے گا اوراس طرح دین کامل کیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار