

Loading content...
ہمارے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف نے بے دینی کا تو پہلے ہی خاتمہ کردینا ہے کیونکہ جب آپ تورات کے الواح ظاہر فرمائیں گے تو یہود میں سے تیس ہزار سے زیادہ لوگ ان پر ایمان لائیں گے او ر ان الواح کا ظہور بھی اس لئے فرمائیں گے کہ دیکھو دین ایک ہے اس کے بعد جناب عیسیٰ علیہ السلام تشریف لائیں گے تو جو حق پرست عیسائی ہوں گے وہ بھی دائرہ اسلام میں آجائیں اور سمجھ جائیں گے کہ اللہ کا دین ایک ہی ہے سارے دینوں کے جو اہل حق ہوں گے انہیں ایک دین پر لایا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار