

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ اللہ جل جلالہ نے فرمایا ان الدین عند اللہ الاسلام یعنی اللہ کے نزدیک دین ایک ہی ہے جناب آدم سے لے کر خاتم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمتک دین ایک ہی ہے اور اس کا نام ہے اسلام ہاں جو اس کے علاوہ ہے وہ دین نہیں بے دینی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار