

Loading content...
اس آیت میں آپ غور کریں تو آپ دیکھیں گے کہ اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ سارے دینوں پر اسے غلبہ بخشا جائے گا بلکہ فرمایا یہ ہے کہ سارے دین پر اسے اظہار دیا جائے گا یہاں دین کے جمع ادیان نہیں لایا گیا بلکہ واحد کا صیغہ لایا گیا ہے یعنی دین
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار