

Loading content...
مگر اس رسولِ حق عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں ایسی کوئی بات نہیں ہے بلکہ یہاں تو غلبہ ہی غلبہ ہے اظہار ہی اظہار ہے اور دین کا نفاذ ہی نفاذ ہے یہاں تو مجبوراً سب کو راہ راست پر آنا پڑے گا ورنہ جہنم جانا پڑے گا ان سے اس دنیا میں رہنے کا حق چھین لیا جائے گا کیونکہ جو اس دور میں حق کو قبول نہیں کرے گا تو اسے اس دنیا میں رہنے کا کوئی حق رہے گا ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار