

Loading content...
باقی جتنے رسول آئے ہیں ان کے بارے میں ہے وہ ہدایت کیلئے آئے ہیں بشیر و نذیر بن کر آئے ہیں اور انہیں صرف پیغام پہنچانے تک محدود رکھا گیا تھا تااینکہ سرور انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بھی فرمایا دیا وما علینا الا البلاغ ہماراکام صرف پیغام پہنچانا ہے اسی طرح فرمایا کہ ہم دین کسی پر مسلط فرمانے نہیں آئے اور نہ ہی کسی کے ذمہ دار ہیں اور جملہ انبیا علیھم السلام کا یہی ماٹو Motto تھا کہ لا اکراہ فی الدین کہ دین میں جبر نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار