

Loading content...
یہ آیت تین مقامات پر نازل ہوئی ہے سورہ ٔتوبہ اور سورہ ٔ الصف میں بعینہ اسی طرح آئی ہے مگر سورہ الفتح میں ولو کرہ المشرکون کے الفاظ کے بجائے ہے و کفیٰ باللہ شھیدا ہے کہ اللہ اس کی گواہی کیلئے کافی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار