

Loading content...
یہ بھی عرض کر دوں کہ اسلام کی رو سے ایک لاکھ چوبیس ہزار نبی آئے اور عیسائیت کی رو سے ایک لاکھ چوالیس ہزار نبی آئے مگر ان میں سے رسول صرف تین سو تیرہ 313 ہی تھے یہ بھی ہے کہ ہر رسول نبی ہوتاہے مگر ہر نبی رسول نہیں ہوتا اسی طرح ہر نبی ولی ہوتا ہے مگر ہر ولی نبی نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار