

Loading content...
دوستو دنیا میں انسان کی ہدایت کیلئے جتنے انبیا و رسل علیھم السلام تشریف لائے وہ اللہ کے نمائندے تھے مگر حقیقتاً وہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نمائندے تھے کیونکہ نبی و رسول حقیقی و کلی وہی جناب ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار