

Loading content...
اس آیہ ٔ مبارکہ کے معنی یہ لئے جاتے ہیں کہ جس جماعت میں آپ موجود ہوں انہیں اللہ عذاب نہیں دیتا جب کہ آیات سے ثابت ہے اللہ نے کفار سے جنگ کی وجہ بھی یہی فرمائی کہ قالوھم یعذبھم اللہ بایدیکم یعنی ان سے جنگ کرو کیونکہ اللہ انہیں تمہارے ہاتھوں سے عذاب دینا چاہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار