

Loading content...
انسان کے من کے اندر جو رسول ہے وہ ایک طرح سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نمائندہ ہوتا ہے گویا وہ نہیں بولتا بلکہ شہنشاہ معظم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی کلام فرماتے ہیں اس لئے وہ جن جن چیزوں سے روکتا ہے ٹوکتا ہے وہ انہی کے نمائندے کی حیثیت سے ٹوکتا ہے اب اگر اس آواز سے اپنی آواز بلند کر لی تو پھر اعمال خیر برباد ہوجائیں گے اور شعور تک نہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار