

Loading content...
اس کے دوسرے معنی یہ ہیں کہ تم اپنے من کے اندر کے رسول کے احکام کی سرتابی نہ کرو کیونکہ اس کی نافرمانی بھی ایک طرح سے اس سے اپنی آواز بلند کرنے کے مترادف ہے اور اسی سے تمہارے اعمال برباد ہو جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار