

Loading content...
اس آیت کے ایک معنی تو زمانہ ٔ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک محدود ہیں یعنی وہ یہ ہیں کہ اے ایمان والو تم اپنے نبی کی آواز مبارک سے اپنی آواز بلند نہ کرو اور نہ ہی ان سے اس لہجے میں کلام کرو جیساکہ تم آپس میں جائز رکھتے ہو کہیں ایسا نہ ہو تمہارے سارے اعمال برباد ہوجائیں اور تمہیں شعور تک نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار