

Loading content...
دوستو قرآن کریم کی ایک ایک آیت کے ستر ستر ہزار معنی ہوتے ہیں بلکہ ایک ایک لفظ کے اتنے ہی معنی بیان ہوئے ہیں اسی طرح ایک آیت ہے کہ جس کے ظاہری معنی بھی بجا ہیں مگر اس کے باطنی معنی ہمیشگی کے حامل ہیں ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار