

Loading content...
جب تک کسی کے اندر انفسی رسول مبعوث نہیں ہوتا کما حقہ ہدایت نہیں پاسکتا کیونکہ کسی کے ایمان کیلئے صرف آفاقی رسول کافی نہیں ہوتا جیسا کہ بصارت ہو یا بصیرت دونوں کیلئے داخلی اور خارجی لوازمات ضروری ہیں جیسے ایک شخص کیلئے بینا ہونا کافی نہیں ہوتا بلکہ دیکھنے کیلئے خارجی روشنی کا ہونا لازمی ہے اور اسی طرح دیکھنے کیلئے صرف خارجی روشنی کا ہونا کافی نہیں ہوتا بلکہ بینا ہونا ضروری ہے اسی طرح اندر کی روشنی کو خارجی روشنی ہی بیدار کرتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار