

Loading content...
رسول معنوی و تکوینی ہر زمانے کا حجت ہوتا ہے اس لئے وہ تکوینی امور پر متصرف ہوتا ہے یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمہ پہلو رسالت کے حامل ہیں یعنی وہ کلی رسول بھی ہیں اور تکوینی و معنوی رسول بھی ہیں اور آفاقی رسول بھی ہیں اور ان کے پا س جملہ آئمہ اطہار علیھم الصلوات و السلام سے ایک اضافی عہدہ بھی ہے یعنی وہ تشریعی رسول بھی ہیں اس لئے جتنے آئمہ اطہار صلوات اللہ علیھم اجمعین دنیا میں منصب حجت پر آئے وہ ان کی شریعت کے ماتحت رہے اور ان کی شریعت قیامت سے بعد تک بھی جاری رہنا ہے مگر ہر حجت زمانہ معنوی رسول بھی ہوتا ہے اور انفسی رسول کو وہی مبعوث فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار