

Loading content...
اور اسے ہر آفاقی رسول اس دنیا میں آ کر مبعوث نہیں فرما سکتا بلکہ وہ رسول یہ کام کرتا ہے کہ جوکلی و حقیقی رسول ہوتا ہے اور یہ آپ جان چکے ہیں کہ کلی رسول صرف اور صرف شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی ہیں اور ان کے علاوہ کوئی نہیں ہے پھر ان کی نیابت کی وجہ سے آئمہ ٔ ہدیٰ علیھم الصلوات و السلام بھی معنوی رسول ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار