

Loading content...
میں نے اپنی ایک کتاب میں منکم منھم کے بارے میں ایک باب قائم کیا تھا اور ان کے دعوے کو درست فرض کے اس پہ بحث بھی کی تھی اور ثابت کیا تھا کہ اگر ان کادعویٰ درست بھی مان لیا جائے تو بھی وحدت نوع کا نظریہ درست نہیں ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ اصل مبلغِ دین رسولِ انفسی ہوتا ہے اوروہ بہت اہم ہوتا ہے وہی من انفسھم ہوتا ہے فیکم فیھم منکم منھم ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار