

Loading content...
محبت جو مؤدت کا ادنیٰ درجہ ہے اس کے نجس ہونے کا احتمال تھا اس لئے اسے اجر رسالت قرار نہیں دیا گیا بلکہ مؤدت کو اجر رسالت قرار دیا ہے اور یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ مؤدت عشق کا ادنیٰ درجہ ہے اور شیطان کی رسائی الفت اور محبت تک ہے مؤدت اور عشق کے آسمانوں پر اس کا داخلہ ہمیشہ سے بند رہا ہے اور اگر کوئی شیطان اس آسمان میں داخل ہونے کی کوشش کرے تو نورِ الہی کا کوئی شہابیہ اسے برباد کردیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار